







بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، مراجع تقلید نے امریکی صدر کی گستاخیوں پر فتوی جاری کیا ہے کہ جو شخص یا حکومت، اسلامی امت اور اس کی حاکمیت کو نقصان پہنچانے کے لئے رہبری یا مرجعیت کو دھمکی دے یا (خدانخواستہ) اس پر حملہ کرے، وہ محارب کے حکم میں ہے اور مسلمانوں اور اسلامی حکومتوں کی طرف سے اس کی کسی بھی قسم کی مدد یا تقویت حرام ہے۔
آپ کا تبصرہ